فوج کے حوالے سے قانون سازی صوبوں کا نہیں وفاق کا اختیار ہے،چیف جسٹس پاکستانNovember 20, 2019جاوید سومرو0 اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ اہم اور حساس نوعیت کا کیس ہے اس لیے التوا کی درخواست نہیں کر رہا، آج عدالت دوسرے فریق کو سن لیں تاکہ سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی نہ ہو۔