سری لنکا کی جانب سے اوشاڈا فرنینڈو اور دیمتھ کرونا رتنے نے اننگز کا آغاز کیا۔
لیجنڈز لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاک سری لنکا کھلاڑیوں پر مشتمل ایشیا لائنز کی ٹیم کو بھارتی ٹیم نے چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
قومی کرکٹ کو ٹھیک نہ کر سکا تو خود چھوڑ جاؤں گا، مصباح
مہمان ٹیم دسمبر میں پاکستان آئے گی اور سیریز میں دو ٹیسٹ میچ شامل ہیں
دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست
ایک روزہ اور ٹی20 سیریز کے ٹکٹس آن لائن بھی بک کرائے جا سکتے ہیں





