امریکا یا کوئی اور ملک کیا کہتا ہے، پاکستان اپنے مفاد کو مقدم رکھ کر فیصلہ کرے گا،اسحاق ڈار
پاکستان کے اندر 80کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کیا جائے گا ، اعلامیہ
ملاقات میں خطے کی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث رہے۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا معاملہ بھی ملاقات میں زیر غور آیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دورہ ایران میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ جاری رکھنے کا اعلان نہیں کیا۔



