حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے ، عمر ایوبJanuary 9, 2025ویب ڈیسک0 ہمیں بتایا گیا ملاقات کرانا جیل مینوئل میں شامل نہیں ، حکومت اپنی بات سے مکر رہی ہے