کورونا: پاکستان میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کی ویکسینیشن شروعMay 22, 2021تراب نقوی0 نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کہا ہے کہ ملک میں 30 سے 40 سال عمر کے افراد کو ویکسین دینے کی مہم آج سے شروع ہوگی