پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل کو، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر تین سال کی پابندی کی سزا سنائی تھی
پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی اور اے سی سی کے ایونٹس کے علاوہ میچز کا انعقاد نہیں ہوتا۔
نائب کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم بابراعظم نے انگلینڈ کیخلاف بڑے سکور بنانے کے لیے پرعزم
پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز کے رواں سال انعقاد کیلئےمنصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی سی بی
سابق کپتان و چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مشکل میں ہوں تو پی سی بی کو ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
متبادل کھلاڑیوں میں عمران بٹ، بلال آصف، محمد موسیٰ اور محمد نواز شامل ہیں۔
ڈیف کھلاڑی محمدعرفان ڈیف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2007 میں قومی اسکواڈ کاحصہ تھے، پی سی بی
پی سی بی کے مطابق عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے سماعت کی درخواست نہیں کی، جس کے بعد معاملہ پینل کے حوالے کیا گیا
پی سی بی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن فائیو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے کراچی لیگ کے میچز سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔
ایشیا کپ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ تمام ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران کا معاملہ ہے۔ چیئرمین پی سی بی
شیڈول میں تبدیلی کی درخواست بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کی تھی۔ ترجمان پی سی بی
حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اگلے سال پشاور میں بھی پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں گے۔
مہمان ٹیم 14 فروری کو لاہور قلندرز اور 16 فروری کو پاکستان شاہینز کے خلاف میچ کھیلے گی
وہ میری زندگی کے انتہائی مشکل دن تھے، اس وقت پاکستان کے لوگوں نے بہت دعائیں دی جن کے لئے میں ان کا شکر گزار ہوں ۔













