قوم کو اسکی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے، پی ڈی ایم سربراہ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی قانون سازی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلے
اپنی سیٹ نہ جیت سکنے والے فضل الرحمان پی ڈی ایم کی قیادت کر رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
بینظیر بھٹو کا وژن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی شکل میں زندہ ہے، بلاول بھٹو
جے یو آئی کے زیر اہتمام 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی ہو گیا ہے، ذرائع
مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر ہوں گے۔
پی ڈی ایم رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پرلائحہ عمل مرتب کریں گے، ذرائع
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ملک کی گیارہ سیاسی جماعتوں نے شرکت کی ہے۔






