پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی، 1025 متاثرMarch 25, 2020ویب ڈیسک0 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،اسلام آباد میں وائرس سے پہلی ہلاکت ہوئی