پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، مردان میں مریض چل بساMarch 18, 2020ویب ڈیسک0 متاثرہ شخص 9 مارچ کو سعودی عرب سے پاکستان آیا تھا، مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی تصدیق