پٹرول پر ٹیکس کم کر کے عوام پر بوجھ کو کم کیا، اسد عمرApril 4, 2019جاوید سومرو0 ن لیگ کے دور حکومت میں ڈیزل پر ٹیکس 101 فیصد تھا جبکہ اب تمام ٹیکسز صرف 52 فیصد ہیں، وزیر خزانہ