پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمیNovember 8, 2019سرفراز راجا0 وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویز میں بتایا گیاہے کہ نائن الیون کے بعد ملک میں 19 ہزار سے زائد دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔