کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ پر اختلاف سامنے آ گیاJune 24, 2019سرفراز راجا0 مولانا فضل الرحمان چاہتے ہیں کہ اے پی سی بجٹ منظوری سے قبل منعقد ہو، ان کا خیال ہے کہ کامیاب کانفرنس بجٹ کی منظوری پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔