سیلز ٹیکس عائد ہوا تو ادویات کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی، فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزDecember 7, 2021تراب نقوی0 فارماسیوٹیکل میں 90 فیصد لوکل پروڈکشن ہو رہی ہے لیکن 90 فیصد سے زائد خام مال درآمد کرنا پڑتا ہے، چیئرمین کا پریس کانفرنس سے خطاب