مولانا فضل الرحمان نے ناموس رسالتﷺ کے نام پر چندہ اکٹھا کیا۔ پی ٹی آئی سینیٹر کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔
الیکشن ٹربیونل نے این اے 265 کوئٹہ ٹو سے قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔
پی ٹی آئی میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 13 رکنی مرکزی مارکیٹنگ ٹیم مختلف شعبہ جات و موضوعات پر مارکیٹنگ مواد تیار کرے گی۔
تحریک انصاف حکومت پاکستان کی سلامتی کےلیے خطرہ بن چکی، احسن اقبال
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نواز اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کمرکس لی
صوبائی وزیر صحت عذرہ پیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ میں ایڈز کے مرض میں کمی آ رہی ہے اور لوگ اب ٹیسٹ کرانے آ رہے ہیں۔
بابا گرونانک کی 550 سالگرہ کی بھر پور تیاریاں کر رہے ہیں، چودہری سرور
ایم ایف کے وفد کی شرکت کی وجہ سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو ان کیمرا کردیا گیا تھا۔
غلطی تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف اپنے کیے ہوئے اچھے کام عوام تک ٹھیک طریقے سے نہیں پہنچا پا رہی، شبلی فراز
فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں اور معاملہ سچ ہونے پر ذمہ داران کو سزا دی جائے۔
سندھ کی تقسیم کے حق میں نہیں ہیں، پیپلز پارٹی نے معاملے پر بلاوجہ شور مچا رکھا ہے۔
بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے والا بلدیو کمار سابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی سردار سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں جیل بھی کاٹ چکا ہے
پی ٹی آئی حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ اور سرکاری اداروں میں اس کے استعمال کے حوالے سے بڑے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں
پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ جس شہر میں امن نہیں ہو گا وہ شہر کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔














