چار مہینوں میں 71 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ادارہ شماریاتNovember 15, 2019جاوید سومرو0 گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران تجارتی خسارہ گیارہ ارب ڈالر تھا جو اب کم ہوکر سات ارب ڈالر تک رہ گیا ہے۔