پلیئر آف دی ٹورنامنٹ، بیسٹ بیٹر، بیسٹ بولر اور دیگر کیٹیگریز میں بھی انعامات دیے جائیں گے
بڑے ٹورنامنٹس میں بھی پاکستان اور بھارت کا 5 فائنلز میں ٹکراؤ ہوا ہے جن میں سے 3 پاکستان نے جیتے
فخر زمان کا کیچ آؤٹ غلط فیصلہ ہے، گیند کیچ ہونے سے پہلے باؤنس ہوئی تھی، پاکستان
ہاردک پانڈیا ایشیا کپ میں ایک سٹائلش پلئیر کی حیثیت رکھتے ہیں، محمد نواز
پاکستانی ٹیم اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دے چکی ہے
مجھے نہیں لگتا پاکستان کسی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت کو ہرا سکتا ہے
ورلڈ کپ میچز کے ری شیڈول معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشاورت جارہی ہے
نوجوان پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارت کو تین رنز سے دی، عمر سیف کی 66 رنز کی اننگز
اگر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرتی ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔
اس میچ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں نے مختلف ہیش ٹیگز کے ساتھ 29 لاکھ ٹوئٹس کی
ایک وڈیو بیان میں شعیب اختر نے لگ بھگ سبھی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لیکر انکی غلطیاں گنوائی ہیں۔
آفریدی نے بھارتی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیت کی مستحق ہے۔
اگر پیچ ناکارہ نہیں ہے تو سرفراز کو آج کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنا چاہیے، عمران خان
میچ مکمل ہونے کا بھاو32 پیسے اور نامکمل کا ریٹ 3روپے
اگر گزشتہ میچ کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں تو پاکستان بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے














