وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاسApril 30, 2019ریحان سید0 ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی کی منظوری کا بھی امکان ہے ۔ رولز آف پروسیجر کے شیڈول دو میں انکوائری ایکٹ 2017 کی شمولیت کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔