آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل کا مسودہ سامنے آ گیاJanuary 2, 2020فیضان خان0 مسودے کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت تین برس ہو گی جس میں مزید تین سال کی توسیع کی جا سکے گی۔