علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیاMarch 20, 2021ویب ڈیسک0 قومی امپائر علیم ڈار نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 400 میچز میں امپائرنگ کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔