اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ائیرپورٹس پر پروازیں پہنچیں
حج کوٹہ ملنے پر وزارت مذہبی امور حج پالیسی 2021 کا اعلان کرے گی،ترجمان مذہبی امور
ضروری امور طے کرنے کے بعد عازمین حج کو بذریعہ ایس ایم ایس اطلاع دی جائے گی، نور الحق قادری
عازمین حج آج حج کا رکن وقوف اعظم عرفہ میں ادا کریں گے۔ حج کا خطبہ الشیخ محمد بن حسن پڑھائیں گے۔
تقریباً دس لاکھ سم کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں۔ موبائل ٹیمیں بھی 24 گھنٹے کام کرکے عازمین حج میں مفت سم کارڈز کی فراہمی یقینی بنا رہی ہیں۔




