پرواز اے کے این 140 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر مصدق ملک نے طلباء کا استقبال کیا
سکالرشپس کیمیکل، سول، الیکٹریکل انجینئرنگ، انڈسٹریل، مکینیکل، کمپیوٹر انجینئرنگ، بزنس اینڈ سپلائی چین اینالیٹکس میں فراہم کی جائیں گی
طلباءکووزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پروطن واپس لایاگیا
سعودی وزارت تعلیم کی شرائط پاکستانی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، پاکستانی سفیر
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اب کورونا عالمی مسئلہ ہے اور صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔
ووہان میں موجود ہزاروں پاکستانی واپس اپنے ملک آنے کے منتظر ہیں۔





