اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید278.95روپے اور قیمت فروخت280.55روپے رہی
ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن ریٹ میں فرق گھٹ کر 2.67 روپے ہو گیا
دوران کاروبار سعودی ریال 74.40 روپے کا ہو گیا
ڈالر کی غیر قانونی تجارت، اسمگلنگ، سٹے بازی کے خلاف کریک ڈاون، پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا
فہرست میں کولمبیا کی کرنسی دوسرے اور موریشیس کی کرنسی تیسرے نمبرپر رہی
ڈالر کے مقابلے میں اس وقت سری لنکن کرنسی 320 روپے کے برابر ہے
اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ کے باعث روپے کے استحکام کیلئے کم سے کم مداخلت کی تجویز ہے۔
پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے
آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل نہ ہونے کے خدشات بڑھ رہے ہیں، بلوم برگ
اکانومی تباہ ہو رہی ہے لیکن حکومت کی توجہ کہیں اور ہے، عرفان اقبال شیخ
آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پروگرام کی بحالی میں طویل تاخیر اور زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سے ملکی معیشت پر اثر پڑا ہے ۔
ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوکر 167روپے70پیسے پر آگیا
انٹربینک میں ڈالر169.20 روپے کا ہوگیا،اسٹیٹ بینک
ہماری پاکستانی کرنسی بالخصوص چھوٹے نوٹوں کی کوالٹی انتہائی ناقص ہے، رخسانہ زبیری
میرا ویژن پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم












