غلطی سے سرحد پار کرنے والی خاتون بھارتی پولیس کی فائرنگ سے شہیدFebruary 22, 2019ویب ڈیسک0 شکر گڑھ کے بسنتر گاوں سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون گلشن بی بی غلطی سے بھارتی علاقہ میں چلی گئی تھی