لاہور ہائیکورٹ: 40 کروڑ روپے کا جھنڈا لہرانے پر حکومت پنجاب سے رپورٹ طلبAugust 1, 2023Fahad Bin Shakir0 پاکستان ابھی ڈیفالٹ سے بچا ہے، پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں اس لیے حکومتی رٹ کو چیلنج کیا ہے، درخواست گزار کے وکیل کی گفتگو