’اداروں کو اتنا مضبوط کردیں گے جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے‘January 31, 2020ویب ڈیسک0 احتساب کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود حکومت کی ترجیح ہے، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر اٹھائیں گے، وزیراعظم