بریک ڈاؤن والے دن دونوں افسران ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے بعد گھر چلے گئے تھے
تحقیقاتی کمیشن فرائض میں غفلت بھرتے والے افراد کا تعین کرے، قرارداد
معطل ہونےوالوں میں ایڈیشنل پلانٹ منیجر اور جونیئراہلکار بھی شامل ہیں
کراچی اور اسلام آباد میں بجلی مکمل طور پر بحال ہوچکی ہے
تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دیئے گئے ہیں اور بعض علاقوں میں بجلی جزوی بحال ہوگئی ہے
وزارت توانائی اور حکومتی وزرا کی جانب سے ٹویٹ کے بعد افواہوں کا سلسلہ کم ہوا
تمام30 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور کسی علاقے میں بجلی بحال نہیں ہوسکی، کیسکو
ٹھٹھہ پمپ بند ہونے سے کراچی کو 3کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے
لاہور میں بجلی کی بندش سے اورنج لائن ٹرین کا آپریشن بھی متاثر ہوا اور کچھ دیر کیلئے معطل کرنا پڑا
سسٹم کو واپس آن لائن آنے میں مزید کچھ گھنٹے لگیں گے، وزیر توانائی
ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں سسٹم کی فریکونسی پچاس سے صفر پر آئی اور پاورپلانٹس بند ہوگئے
پہلے اسلام آباد پھر مرحلہ وار پورے ملک میں بجلی بحال کی جائے گی، ترجمان این ٹی ڈی سی










