پانچ ہزار سال قبل ناکام آپریشن سے مرنے والے شخص کی کھوپڑی دریافتOctober 24, 2020ویب ڈیسک0 ماہر آثار قدیمہ کے ماہرین نے کھوپڑی سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ پانچ ہزار قبل مہلک بیماری کے باعث شخص کے دماغ کی سرجری کی گئی تھی