کراچی رہائش کے لیے دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرارSeptember 4, 2019ویب ڈیسک0 رہائش کے لیے بدترین قرار دیے گئے شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی 112 سے 118ویں اور ممبئی 119ویں نمبر پر آ گیا ہے۔