آئندہ 36 گھنٹے کے دوران چترال میں درجہ حرارت بڑھنے اور گلیشئرز پھٹنے کا خدشہJuly 17, 2019طارق وحید0 محکمہ موسمیات کی رپورٹ پر محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔