نیب نے آصف زرداری کی کمپنی پارک لین کو زمین کی غیر قانونی الاٹ کرنے کے الزام میں سی ڈی اے کے 2 سابق اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔