حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتAugust 5, 2019سرفراز راجا0 اسد قیصر کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال خصوصاً حریت رہنما یاسین ملک کی صحت سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔