’صدر پاکستان آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے‘September 3, 2019نعمان مقصود0 سینیٹر رضاربانی نے کہا کہ صدر پارلیمنٹ کا حصہ ہیں اور انہوں نے سینیٹ اجلاس سے ایک روز قبل آرڈیننس جاری کیا۔ یہ پارلیمنٹ پر اندر سے حملہ کیا گیا ہے۔