سندھ اسمبلی نے پارلیمانی سیکریٹریز پر خزانے کے منہ کھول دیےJanuary 7, 2021عاطف حسین0 پارلیمانی سیکریٹریز کو اراکین اسمبلی کے برابر تنخواہ اور 95 ہزار کے خصوصی الاؤنسز سمیت گاڑی، ڈرائیور اور فضائی ٹکٹ بھی مفت ملیں گے