فاسٹ بولر حارث رؤف چار درجے ترقی کے بعد 26ویں نمبر پر موجود ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے بلےباز بابراعظم ٹی20 رینکنگ میں کی ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر چلے گئے ہیں
ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں اور بالرز کی کیٹگری میں شاداب خان آٹھویں نمبر پر ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان ٹی20 اور بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے ہیں



