آئی سی سی نے اس حوالے سے ایک آزاد کمیٹی قائم کی ہے جو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
صائم کے ساتھ اوپنر کون؟ عماد کھیلے یا نواز؟ عامر تگڑا یا حارث روف؟
نیشنل ٹی 20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہو گا۔
جنوبی افریقہ نے 134 رنز کا ہدف 20 ویں اوور کی چوتھی گیند پر پورا کرلیا۔
ڈیون کانوے نے 58 گیندوں پر 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔
اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو اپ سیٹ شکست دے دی۔
جونی بیرسٹو لیڈز میں گالف کھیلنے کے دوران سلپ ہونے سے ٹانگ کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
گنگولی نے آئی پی ایل دیکھنے کی دعوت دی، سوچا بھارت گیا تو فینز تنقید کریں گے ۔ چلا جاتا تو شاید کرکٹ کا بھلا ہوتا۔
پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ 16 کروڑ 70 لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے۔
آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کے خلاف اوپننگ اسپل ’ پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ قرار دیا ہے۔
فیصلہ غیر منصفانہ ہے، سابق کرکٹر
ٹیم کی کارکردگی سے سب کا موڈ فریش ہوگیا تھا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ














