قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے
ڈیوڈ ملان دوسرے نمبر پر، ویرات کوہلی کی 8 ویں پوزیشن، بابراعظم سے 141 رینکنگ پوائٹس پیچھے
ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم چھٹے نمبر پر موجود ہیں
بالنگ کے شعبے میں عماد وسیم کی کارکردگی دو سال سے رکی ہوئی تھی