حکام مذکورہ مقابلوں سے ملک میں ٹی 10 کرکٹ میں شائقین کی دلچسپی کا جائزہ لینا چاہتے ہیں
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے باعث بگ بیش اور ٹی ٹین لیگ نہیں کھیل سکتا
اپنی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اس پلیٹ فارم پر کھلاڑیوں کے لئے کام کروں گا۔
انور علی نے کہا کہ ٹین ٹین لیگ کھیلنے کی این او سی نہ ملنے پر ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ سب کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں ہے۔
پاکستانی کرکٹرز سہیل تنویر،عامر یامین ، شعیب ملک اور محمد حسنین کو ابوظہبی میں دہلی بلز کی نمائندگی کرنا تھی۔ محمد عرفان کو مراٹھا اریبنئز کی طرف سے کھیلنا تھا۔




