تینوں فارمیٹس کی ٹیموں میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوا۔
ان کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرن پولارڈ نے لگا رکھے ہیں جن کے چھکوں کی تعداد 690 ہے۔
خوشدل شاہ نے محض 35 گیندوں پر 9 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی ہے۔
پول کا وقت بڑھنے کے بعد بھی کرس گیل کو کوہلی پر واضح برتری حاصل ہے۔
ویمنز ڈے کے موقع پر میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کنگروز نے بھارت کو 85 رنز کے بھاری مارجن سے ہرایا
حارث رؤف نے محض 7 میچوں میں 11 کی اوسط سے 16 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے جس میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔
شعیب ملک نے 45 گیندوں پر 58 رنز بناکر پاکستانی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا
بنگلہ دیش ٹیم جمعرات کو 3 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کرے گی۔
بنگلہ دیش کے تمام کھلاڑی لیگ کھیلتے آ رہے ہیں، اچھا مقابلہ ہو گا، ہیڈ کوچ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
اسی طرح ڈیوڈ ملان، ٹام کوہلر، انگلینڈ کے جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ ابتدائی فہرست میں شامل ہیں۔
ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے کھلاڑی کرکٹ کھیلنا ہی بھول گئے ہیں، رمیز راجہ
آسٹریلیا نے تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
گرین شرٹس نے کپتان بابر اعظم کی نصف سینچری کی بدولت 15 اوورز میں 107 رنزبنائے۔
سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کمر درد کا شکار ہونے والے حسن علی تاحال انجری میں مبتلا ہیں۔
اظہر علی کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔














