پنجاب: سرکاری اسپتالوں کی لیبارٹریز میں زیادہ تر مشینری خراب ہونے کا انکشافFebruary 13, 2021طلحہ سعید0 اکثر اسپتالوں میں ٹیسٹوں کی سہولت دستیاب ہی نہیں ہے، مریض پرائیوٹ لیبارٹریوں سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور ہیں۔