وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کی۔
حکومت نے بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی بھی یقین دہانی
وفاقی حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر انکم ٹیکس چھوٹ کے لیے آرڈیننس لانے کا…
پاکستان میں فروخت ہونے والے 40فیصد سگریٹ پر ٹیکس نہیں دیا جاتا
بنیادی اشیا کی مناسب قیمتوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
جولائی تا جنوری 2570 ارب روپے کا نیٹ رینیو حاصل کیا ہے، ترجمان
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنی براڈ شیٹ کو بغیر ٹیکس کاٹے ساڑھے چار ارب ادائیگی کی گئی اس طرح قومی خزانے کو 69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا
پنجاب ریونیواتھارٹی نےاپنےریونیومیں42فیصداضافہ کیاہے، ہاشم جواں بخت
پاکستان نے ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کیلئے چین کےساتھ معاہدہ کیا
آخری تاریخ تک تقریبا 18 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کیے گئے اور 22 ارب کا انکم ٹیکس جمع ہوا، ایف بی آر
بائیس کروڑ کے ملکوں میں صرف پندرہ لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں، عمران خان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرمین نوشین جاوید امجد نے بھی آئی ایم ایف کی جانب سے دباؤ کی تصدیق کی ہے۔
امریکہ کے نائب صدارتی امیدوارمائیک پنس اور کاملا ہیرئس کے درمیان پہلا مباحثہ ہوا۔
بھاری ٹیکس دینے کے باوجود بھی انفراسٹرکچر، لوڈشیڈنگ اور سیوریج کےمسائل کراچی کے بازاروں میں کاروباری افراد کیلئے سب سےبڑا چیلنج ہے، تاجر
آرمی چیف سے کراچی کے شہریوں کو بہت امیدیں وابستہ ہیں، چیئرمین پی ایس پی












