غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے سکیمیں، اوور سیز پاکستانیوں کو مراعات دے کر راغب کیا جائے
پپٹرولیم مصنوعات پر لیوی وفاقی حکومت کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ بن گیا
حکومت ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر پر سیلز ٹیکس، چینی پر 5 روپے فی کلو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹیل لگانے کیلئے تیار
تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادا کرنے والا چوتھا بڑا طبقہ بن گیا
2021-22 میں 13 ارب جبکہ 2022-23 میں ساڑھے 10 ارب کی ٹیکس وصول ہوئی۔
ابتدائی طور پر 5 بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
جماعت اسلامی کا امیدوار شیراز جدون کے مقابلے سے دستبردار ہو گیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد خود ساختہ جلاد وطنی کے باوجود اپنی ٹیکس جمع کرواتے رہے
ایف بی آر نے عاطف اسلم کو 22 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔
نئے موبائل فونز کے تجارتی درآمد کنندگان نئے ویلیو ایشن رولنگ کے تحت کسی رعایت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے
ونڈ فال آمدن پر اضافی ٹیکس کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا گیا
10 لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں رجسٹر کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا۔
ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 15 فیصد تک بڑھانے کیلئے ترامیم کا فیصلہ کیا جائے گا
ٹیکس پالیسی کے لئے ایک الگ محکمہ ہوگا جو وزارت خزانہ کے ماتحت ہوگا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا روز ہوا۔














