آنکھیں ٹیٹو کرانے والی ماڈل کو جہنم جانے کے طعنےFebruary 5, 2021ویب ڈیسک0 امریکی ماڈل اب تک اپنے بدن پر 23 ٹیٹوز بنوا چکی ہیں جن میں سے بعض پر تحریر ہے “کسی پر بھروسہ نہ کریں” اور “کسی شیطانی طاقت سے مت ڈریں”۔