حکومت مولانا کو کنٹینر،بریانی اور ٹینٹ فراہم کرے: پنجاب اسمبلی میں قراردادOctober 10, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں جیتنے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے کے لیے کنٹینر، بریانی اور ٹینٹ فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ عظمیٰ بخاری