وہاب ریاض کی جگہ حسن علی یا محمد حسنین کو کھلایا جاسکتا ہے، تجربہ کار بلے باز شعیب ملک کو میچ کھلا کر فیئرول دیے جانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
وہاب ریاض کی جگہ حسن علی یا محمد حسنین کو کھلایا جاسکتا ہے، تجربہ کار بلے باز شعیب ملک کو میچ کھلا کر فیئرول دیے جانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق کپتان سرفرازاحمد سمیت دیگر کھلاڑی بنگلہ دیش سے میچ کے اگلے روز لندن سےواپس وطن روانہ ہونگے۔
گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے اگلا چیلنج افغانستان ٹیم سے مقابلے کا درپیش ہے۔