فائنل سے قبل ملتان سلطانز کیلئے بڑی خوشخبری، ٹیم ڈیوڈ کی ٹیم میں واپسیFebruary 26, 2022ویب ڈیسک0 آسٹریلوی کرکٹر ٹیم ڈیوڈ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ کل کے میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔