ن لیگ کے مرکزی صدر نے وفاقی وزیر داخلہ سے ان کے بھائی شیخ رفیق قمر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
پہلا ٹیلی فونک رابطہ اس وقت ہوا ہے کہ جب دونوں ممالک سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ منانے والے ہیں۔
پاک افغان سرحدی علاقے میں بارڈر مارکیٹ کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب محمد حنیف اتمر سے بات چیت
وزیراعظم بورس جانسن یورپ کے پہلے رہنما ہیں جنہیں امریکی صدر جوبائیڈن نے فون کیا ہے۔



