مشکل وقت میں ایپل کے سربراہ کا ٹیسلا کے مالک سے ملنے سے انکارDecember 23, 2020ویب ڈیسک0 ٹیسلا کمپنی کے سربراہ ایلون مسک کے مطابق مشکل وقت میں ایپل کے سربراہ ٹم کُک نے ان سے ملنے سے انکار کر دیا تھا