عمران خان کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقررJanuary 16, 2019ویب ڈیسک0 شہری حافظ احتشام کی جانب سے دائر کر دہ درخواست میں ٹیریان وائٹ اسکینڈل میں وزیر اعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی تھی