ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروعSeptember 19, 2025ویب ڈیسک0 ٹکٹ 5 ہزار سے لیکر 40 ہزار روپے تک دستیاب ، شائقین کو دو پیکیجز کی پیشکش