ممکنہ برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر تلخ کلامی اور جھگڑے کی آواز پر پڑوسی نے پولیس کو طلب کیا۔
ممکنہ برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر تلخ کلامی اور جھگڑے کی آواز پر پڑوسی نے پولیس کو طلب کیا۔
49 سالہ ساجد جاوید برطانیہ کے علاقے روچڈیل میں پیدا ہوئے تھے لیکن ان کے والدین پاکستان سے نقل مکانی کرکے برطانیہ میں آباد ہوئے تھے۔